hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17655

.

كنز العمال

17655
Kanz al-Ummal
17655- "من تكهن أو تقسم أو تطير طيرة ترده عن سفر لم ينظر إلى الدرجات من الجنة يوم القيامة". "هب عن أبي الدرداء".
17655 جس نے کہانت کی (غیب کی باتیں ) یا تیروں کے ساتھ قرعہ اندازی کی، یا بد فالی لی جس نے اس کو سفر سے لوٹا دیا تو قیامت کے دن وہ جنت کے بلند درجات نہ دیکھ پائے گا۔
شعب الایمان للبیہقی عن ابی الدرداء (رض)
فائدہ : بدفالی جیسا کہ بلی کے راستے کاٹنے پر سفر چھوڑ دیا یہ سب ناجائز باتیں ہیں۔