hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1773

.

كنز العمال

1773
Kanz al-Ummal
1773 – "سبق المفردون المستهترون في ذكر الله يضع الذكر عنهم أثقالهم فيأتون يوم القيامة خفافا". (ق ك عن أبي هريرة طب عن أبي الدرداء) .
١٧٧٣۔۔ مفردون یعنی لوگوں سے بچھڑ کر ذکراللہ ہی کے ہو کررہ جانے والے سبقت لے گئے یہ ذکران سے گناہوں کے بوجھ کو ہٹادے گا سو وہ قیامت کے روز ہلکے پھلکے حاضر ہوں گے۔ بخاری و مسلم، المستدرک للحاکم، بروایت ابوہریرہ (رض)، الکبیر للطبرانی بروایت ابی الدرداء (رض) ۔