hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17747

.

كنز العمال

17747
Kanz al-Ummal
17747- "لا تجوز شهادة خائن ولا خائنة ولا مجلود حدا ولا مجلودة ولا ذي غمر على أخيه ولا مجرب عليه شهادة زور ولا التابع مع أهل البيت لهم ولا الظنين في ولاء ولا قرابة". "ت عن عائشة"
17747 ۔۔۔ خیانت دار مرد کی شہادت جائز ہے اور نہ عورت کی ۔ اور نہ ایسے مرد کی جس پر شرعی حد (سزا) قائم ہوچکی ہو اور نہ ایسی عورت کی ۔ نہ کسی کینہ رکھنے والے شخص کی ۔ اس پر جس سے وہ کینہ رکھتا ہے ، نہ جھوٹی گواہی میں آزمائے ہوئے شخص کی ، نہ کسی زیر کفالت شخص کی ان کے لیے زیر کفالت وہ رہتا ہے۔ اور نہ ظنین (شک کرنے والے) کی ولاء (غلامی) میں اور نہ قرابت (رشتہ داری) میں (ترمذی عن عائشۃ (رض))
کلام ۔۔۔ امام ترمذی (رح) نے کتاب الشہادت میں رقم 2298 پر اس کو نقل فرما کر اس کے متعلق غریب (ضعیف) ہونے کا حکم عائد فرمایا ہے۔