hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1777

.

كنز العمال

1777
Kanz al-Ummal
1777 – "إن لكل شيء صقالة وصقاله القلب ذكر الله تعالى وما من شيء أنجى من عذاب الله من ذكر الله ولو أن تضرب (2) حتى ينقطع". (هب عن ابن عمر) .
١٧٧٧۔۔ ہرچیز کے لیے ایک صیقل ہوتا ہے جو اس کے زنگ یا کسی بھی طرح کے میل کچیل کو زائل کرتا ہے اور دل کا صیقل اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے اور اللہ کے عذاب سے نجات دینے والی ذکر اللہ سے بڑھ کر کوئی شی نہیں ۔ خواہ تو تلوار اس قد رچلائے کہ وہ ٹوٹ جائے۔ شعب الایمان ، بروایت ابن عمر (رض)۔