hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17827

.

كنز العمال

17827
Kanz al-Ummal
17827- كان وجهه مثل الشمس والقمر وكان مستديرا. "م عن جابر بن سمرة"
17827 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چہرہ مبارک آفتاب اور ماہتاب کی مانند چمکتا تھا ، آپ کا چہرہ اقدس گول (اور کتابی) تھا۔ (مسلم عن جابر بن سمرۃ (رض))