hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17832

.

كنز العمال

17832
Kanz al-Ummal
17832- "كان ضليع الفم أشكل العين منهوس العقب". "م ت عن جابر بن سمرة".
17832 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا دہانہ اقدس مناسب حد تک بڑا تھا ۔ آپ کی آنکھوں کی سفیدی انتہائی سفید اور قدرے مائل بہ سرخی تھی اور آپ کی ایڑیاں پتلی اور سبک رو تھیں ۔ (مسلم ، ترمذی عن جابر (رض) بن سمرۃ)