hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17842

.

كنز العمال

17842
Kanz al-Ummal
17842- "كان إذا توضأ دلك أصابع رجليه بخنصره". "د ت هـ عن المستورد".
17842 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرما لیتے تو (آخر میں پاؤں دھوتے وقت) چھنگلیا (الٹے ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی) کو پاؤں کو انگلیوں کے درمیان رگڑتے تھے ۔ (ابوداؤد ، ترمذی ، ابن ماجۃ عن المستورد)