hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1802

.

كنز العمال

1802
Kanz al-Ummal
1802 – "لو أن رجلا في حجره دراهم يقسمها وآخر يذكر الله لكان الذاكر لله أفضل". (طس عن أبي موسى) .
١٨٠٢۔۔ کوئی شخص اگر اپنے گھر میں بیٹھا دراہم تقسیم کررہا ہو اور دوسرا شخص اللہ کا ذکر کررہاہو تو اللہ کا ذکر کرنے والا بہتر ہے۔ الاوسط للطبرانی ، بروایت ابی موسیٰ (رض) ۔