hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1805

.

كنز العمال

1805
Kanz al-Ummal
1805 – "ليس من عبد يقول لا إله إلا الله مائة مرة إلا بعثه الله يوم القيامة ووجهه كالقمر ليلة البدر ولم يرفع لأحد يومئذ عمل أفضل من عمله إلا من قال مثل قوله أو زاد". (طب عن أبي الدرداء) .
١٨٠٥۔۔ کوئی بندہ ایسا نہیں ہے جو سو مرتبہ ، لاالہ الا اللہ ، کہے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے روز اس حال میں اٹھائیں گے کہ اسکاچہرہ چودھویں رات کے چاند کی مانند دمکتا ہوگا اور اس دن اس عمل سے بڑھ کر کسی عمل اوپر نہیں جاتا الایہ کہ کوئی اس کے برابر یا اس سے بھی زیادہ تعداد میں یہ کلمہ کہے۔ الکبیر للطبرانی ، بروایت ابی الدردائ۔