hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18225

.

كنز العمال

18225
Kanz al-Ummal
18225- كان أحب الشراب إليه العسل. "ابن السني وأبو نعيم في الطب عن عائشة".
18226 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پانی نوش فرما کر یہ دعا کرتے الحمد للہ الذی سقانا عذبا فراتا برحمتہ ولم یجعلہ ملحا اجاجا بذنوبنا “۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہم کو میٹھا وملائم پانی اپنی رحمت کے ساتھ پلایا اور اس کو ہمارے گناہوں کی وجہ سے کھارا اور نمکین نہیں بنایا ۔ (حلیۃ الاولیاء عن ابی جعفر مرسلا)