hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18532

.

كنز العمال

18532
Kanz al-Ummal
18532- عن أبي هريرة قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ضخم الكفين ضخم القدمين حسن الوجه لم أر بعده مثله ما مشى مع أحد إلا طاله. "كر".
18531 ۔۔۔ حضرت ابو ہریرہ (رض) سے مروی ہے فرمایا : حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خوبصورت چوڑی اور دراز کلائیوں والے ، لمبی پلکوں والے اور چوڑے کاندھے والے تھے ، پورے سراپا کے ساتھ متوجہ ہوتے تھے اور پورے سراپا کے ساتھ مڑ جاتے تھے ۔ لغو اور بےکار باتوں سے کوسوں دور رہنے والے اور بازاروں میں شور وشغب سے اجتناب فرمانے والے تھے ۔ (ابو داؤد الطیالسی ، مسند احمد ، البیہقی فی الدلائل)