hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18534

.

كنز العمال

18534
Kanz al-Ummal
18534- عن أبي قرصافة قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم حسن الجسم ولم يكن بالفارغ الجسم، وكان جعد الشعر، مفروش القدم، يعني مستوية. "كر".
18533 ۔۔۔ حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے اصحاب کے درمیان تکیہ لگائے ہوئے رونق افروز تھے کہ ایک دیہاتی شخص آپ کی مجلس میں حاضر ہوا اور پوچھنے لگا تم میں سے عبدالمطلب کی اولاد کون ہے ؟ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے کہا : یہ سفید وسرخ رنگت والے جو ٹیک لگائے بیٹھے ہیں۔ اور واقعی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خالص سفید مائل بہ سرخی رنگت والے تھے ۔ (ابن عساکر)