hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18543

.

كنز العمال

18543
Kanz al-Ummal
18543- عن جابر بن سمرة قال: رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ليلة أضحيان وعليه حلة حمراء، فكنت أنظر إليه وإلى القمر فلهو أزين في عيني من القمر. "أبو نعيم".
18538 ۔۔۔ جہبضم بن ضحاک سے مروی ہے کہ میں نے عداء (رض) بن خالد سے پوچھا : کیا آپ نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے ؟ انھوں نے اثبات میں جواب دیا تو میں نے عرض کیا حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اوصاف بیان کرو ، انھوں نے فرمایا : حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خوبصورت مونچھ (اور ڈاڑھی) والے تھے ۔ (الکبیر للطبرانی ابن عساکر)