hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18583

.

كنز العمال

18583
Kanz al-Ummal
18583- عن أنس كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يذكر بين كل خطوتين. "ابن شاهين في الترغيب في الذكر؛ وفيه بشر بن الحسين عن الزبير بن عدي؛ قال الذهبي: بشر بن الحسين الأصبهاني له عن الزبير بن عدي نسخة باطلة".
18574 ۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (ساری ساری رات عبادت میں) کھڑے رہتے تھے حتی کہ قرآن نازل ہوگیا ۔ فائدہ : ۔۔۔ سورة مزمل نازل ہوئی تو اس میں آپ کو رات کو عبادت میں کھڑے ہونے کا حکم دیا گیا تھا سوائے کچھ حصہ آرام کرنے کے ۔ پھر آپ اس قدر نماز نفل نماز میں کھڑے رہتے کہ آپ کے پاؤں مبارک ورما جاتے تھے ، پھر سورة طہ نازل ہوئی جس میں آپ کو کہا گیا کہ قرآن اس لیے نازل نہیں ہوا کہ آپ مشقت میں پڑجائیں ۔ پھر آپ نے رات کی عبادت میں کچھ تخفیف فرمائی ۔ (رواہ نسائی)