hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18585

.

كنز العمال

18585
Kanz al-Ummal
18585- عن ابن جريج قال: أخبرني عبد الكريم عن رجل قال: أخبرني بعض أهل النبي صلى الله عليه وسلم أنه بات معه فقام النبي صلى الله عليه وسلم من الليل يقضي حاجته، ثم جاء إلى القربة فاستكب ماء فغسل كفيه ثلاثا ثم توضأ فقرأ بالطوال السبع في ركعة واحدة. "عب".
18576 ۔۔۔ اسامہ بن ابی عطاء (رح) سے مروی ہے ، فرماتے ہیں کہ میں نعمان بن بشیر (رض) کے پاس تھا ، اتنے میں سوید بن غفلہ (رض) تشریف لے آئے ۔ نعمان بن بشیر (رض) نے ان سے پوچھا : مجھے خبر پہنچی ہے کہ آپ نے ایک بار رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز ادا فرمائی ہے ؟ حضرت سوید (رض) نے فرمایا : نہیں بلکہ کئی بار پڑھی ہے۔ جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اذان کی آواز کانوں میں پڑتی تھی تو اس وقت (آپ ہر شی سے) ایسے (غافل) ہوجاتے تھے گویا کسی کو جانتے ہی نہیں ہیں۔ (رواہ ابن عساکر)