hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18872

.

كنز العمال

18872
Kanz al-Ummal
18872- قال الله تعالى: افترضت على أمتك خمس صلوات، وعهدت عندي عهدا أنه من حافظ عليهن لوقتهن أدخلته الجنة، ومن لم يحافظ عليهن فلا عهد له عندي. "هـ عن أبي قتادة"
18872 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کا فرمان ہے : (اے محمد ! ) میں نے تیری امت پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں اور میں نے اپنے پاس یہ عہد کرلیا ہے کہ جو ان نمازوں کو ان کے وقت پر پڑھنے کی حفاظت کرے گا میں اس کو جنت میں داخل کر دوں گا اور جس نے ان کی حفاظت نہیں کی اس کے لیے میرے پاس کوئی عہد نہیں ہے۔ (ابن ماجۃ عن ابی قتادہ (رض)) کلام : ۔۔۔ زوائد ابن ماجہ میں ہے کہ اس روایت کی سند میں ضارہ اور دوید بن نافع کی وجہ سے نظر ہے۔