hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18936

.

كنز العمال

18936
Kanz al-Ummal
18936- القاعد على الصلاة كالقانت ويكتب من المصلين من حين يخرج من بيته حتى يرجع إليه. "حب عن عقبة بن عامر".
18936 ۔۔۔ نماز کی انتظار میں بیٹھا شخص نماز میں مشغول ہے۔ بندہ اسی وقت سے نمازیوں میں لکھ دیا جاتا ہے جب وہ نماز کے لیے گھر سے نکلتا ہے حتی کہ واپس ہو ۔ (ابن حبان عن عقبۃ بن عامر (رض))