hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18938

.

كنز العمال

18938
Kanz al-Ummal
18938- لكم أن لا تحشروا ولا تعشروا، ولا خير في دين ليس فيه ركوع. "حم د عن عثمان بن أبي العاص".
18938 ۔۔۔ یہ ممکن ہے کہ تم جہاد میں نہ جاؤ یا تمہارے پاس زکوۃ و عشر والے سرکاری نمائندے نہ آئیں لیکن اس دین میں کوئی خیر نہیں ہے جس میں رکوع نہ ہو ۔ (مسند احمد ، ابو داؤد عن عثمان بن ابی العاص)