hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19082

.

كنز العمال

19082
Kanz al-Ummal
19082- لا يزال أحدكم في صلاة ما انتظر الصلاة لا يمنعه أن ينقلب إلى أهله إلا انتظار الصلاة. "قط في الأفراد عن أبي هريرة".
19082 ۔۔۔ کوئی بھی بندہ اس وقت تک نماز میں رہتا ہے جب تک وہ نماز کا انتظار کرتا رہے اور اس کو گھر واپس جانے سے صرف اور صرف نماز ہی کا انتظار روکے رکھے ۔ (الدارقطنی فی الافراد عن ابوہریرہ (رض))