hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19084

.

كنز العمال

19084
Kanz al-Ummal
19084- لا يزال أحدكم في صلاة ما دام ينتظرها، ولا تزال الملائكة تصلي على أحدكم ما كان في المسجد تقول: اللهم اغفر له اللهم ارحمه ما لم يحدث. "عبد الرزاق عن أبي هريرة".
19084 ۔۔۔ کوئی بھی شخص جب تک نماز کے انتظار میں رہتا ہے وہ درحقیقت نماز ہی میں رہتا ہے۔ اور ملائکہ مستقل اس کے لیے یہ دعا کرتے رہتے ہیں جب تک وہ مسجد میں رہے اور باوضو رہے : اے اللہ ! اس کی مغفرت فرما اے اللہ اس پر اپنی رحمت فرما ۔ (عبدالرزاق عن ابوہریرہ (رض))