hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1909

.

كنز العمال

1909
Kanz al-Ummal
1909 – "ما من عبد يقول لا إله إلا الله والله أكبر إلا أعتق الله ربعه من النار، ولا يقولها اثنتين إلا أعتق الله شطره من النار، ولا يقولها أربعا إلا أعتقه الله من النار". (طب عن أبي الدرداء)
١٩٠٩۔۔ جوبندہ، لاالہ الا اللہ اکبر ، کہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی چوتھائی جان جہنم سے آزاد فرما دیتے ہیں اور جو اس کلمہ کو دو مرتبہ کہتا ہے اللہ اس کی نصف جان جہنم سے آزاد کردیتے ہیں اور جو بندہ اس کلمہ کو چار مرتبہ کہتا ہے اللہ اس کو جہنم سے مکمل آزادی مرحمت فرماتے ہیں۔ الکبیر للطبرانی، بروایت ابی الدرداء (رض) ۔