hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19090

.

كنز العمال

19090
Kanz al-Ummal
19090- من ترك الصلاة متعمدا كتب اسمه على باب النار ممن يدخلها. "أبو نعيم عن أبي سعيد".
19090 ۔۔۔ جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑ دی اس کا نام جہنم کے دروازے پر لکھ دیا جائے گا ان لوگوں کے ساتھ جو اس میں داخل ہوں گے ۔ (ابو نعیم عن ابی سعید)