hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19097

.

كنز العمال

19097
Kanz al-Ummal
19097- لا تحشروا ولا تعشروا ولا يجبوا ولا يستعمل عليكم من غيركم ولا خير في دين ليس فيه ركوع. "هق عن عثمان بن أبي العاص".
19097 ۔۔۔ جہاد میں نہ جاؤ ، زکوۃ وصولی والے تمہارے پاس نہ آئیں ، ” ولا یحبوا “۔ (اور وہ منافق نماز نہ پڑھیں) اور تم پر تمہارے علاوہ کسی اور کو امیر نہ بنایا جائے (یہ سب ممکن ہے) لیکن اس دین میں کوئی خیر نہیں جس میں رکوع (یعنی نماز) نہ ہو ۔ (السنن للبیہقی عن عثمان بن ابی العاص)