hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19113

.

كنز العمال

19113
Kanz al-Ummal
19113- لا تقبل صلاة الحائض إلا بخمار. "حم، ت4 هـ عن عائشة".
19113 ۔۔۔ حائض کی نماز بغیر اوڑھنی کے مقبول نہیں ۔ (مسند احمد ، ترمذی ، ابن ماجۃ عن عائشۃ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ حائضہ کو نماز معاف ہے اس پر نماز کا وجوب ساقط ہے۔ اور یہاں حائض سے مراد محض بالغ عورت ہے یعنی ہر پاک بالغ عورت جس کو حیض آتا ہو اس کو اوڑھنی کے بغیر نماز پڑھنا ممنوع ہے۔