hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19144

.

كنز العمال

19144
Kanz al-Ummal
19144- يا جابر إن كان واسعا فخالف بين طرفيه، وإن كان ضيقا فاشدد على حقوك. "خ م د وابن الجارود حب ك عن جابر" ولفظ "خ": إن كان واسعا فالتحف به وإن كان ضيقا فاتزر به. مر برقم [19125] .
19145 ۔۔۔ کیا تم میں سے ہر شخص کے پاس دو کپڑے ہیں ؟ ۔ (مصنف ابن ابی شیبۃ ، بخاری ، مسلم ، ابو داؤد ، ابن ماجۃ ، نسائی عن ابوہریرہ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا تھا کہ یا رسول اللہ ایک کپڑے میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جواب ارشاد فرمایا : (یعنی ایک کپڑے میں بھی نماز جائز ہے جبکہ دوسرا کپڑا نہ ہو) ۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، ابن حبان ، الکبیر للطبرانی عن قیس بن طلق عن ابیہ)