hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1947

.

كنز العمال

1947
Kanz al-Ummal
1947 – " هل أدلكم على اسم الله الأعظم، دعاء يونس، فقال رجل: يا رسول الله هل كانت ليونس خاصة؟ قال: ألا تسمع قوله عز وجل: {وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَلِكَ نُنْجِي الْمُؤْمِنِينَ} . فأيما مسلم دعا بها في مرضه أربعين مرة فمات في مرضه ذلك أعطي أجر شهيد وإن برئ برئ مغفورا له". (ك عن سعد) .
١٩٤٧۔۔ کیا میں تمہیں اللہ کا اسم اعظم بتاؤں ؟ وہ حضرت یونس (علیہ السلام) کی دعا ہے۔ ایک شخص نے عرض کیا یارسول اللہ ! کیا وہ دعا حضرت یونس کے لیے خاص تھی ؟ آپ نے فرمایا کیا تو نے اس کے بارے میں فرمان باری نہیں سنا۔ ونجیناہ من الغم وکذلک ننجی المومنین۔ اور ہم نے اس یونس کو نجات دی اس طرح ہم اور مومنین کو بھی نجات دیتے ہیں۔ اور جو مسلمان بھی اس دعا کو اپنے مرض میں چالیس مرتبہ پڑھے گا اگر اس کی اس مرضی میں موت آگئی تو شہادت کی موت مرے گا اور اگر صحت یاب ہوگیا ہو تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے۔ المستدرک للحاکم، بروایت سعد۔