hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19515

.

كنز العمال

19515
Kanz al-Ummal
19515- الوتر ركعة من آخر الليل. "م د ن عن ابن عمر حم طب عن ابن عباس".
19515 ۔۔۔ وتر رات کے آخری پہر کی ایک رکعت کا نام ہے۔ ممسلم ابو داؤد نسائی عن ابن عمر (رض) مسند احمد الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)) فائدہ :۔۔۔ وتر ایک رکعت ہی کا نام ہے لیکن چونکہ صرف ایک رکعت پڑھنا ثابت نہیں اس لیے اس سے پہلے دو رکعت پڑھی جاتی ہیں پھر ان کے ساتھ ایک رکعت ضم کرلی جاتی ہے۔ جیسا کہ فرمان رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہے رات کی نماز (تہجد) پڑھتے پڑھتے جب طلوع فجر کا اندیشہ ہو تو آخری دو رکعت کے ساتھ ایک رکعت ملا کر اس کو وتر بنا لو ۔