hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19523

.

كنز العمال

19523
Kanz al-Ummal
19523- الوتر حق على كل مسلم، فمن شاء أوتر بسبع، ومن شاء أوتر بخمس، ومن شاء أوتر بثلاث، ومن شاء أوتر بواحدة، ومن غلب فليؤم إيماء. "د ق هـ حب ك عن أبي أيوب".
19523 ۔۔۔ وتر ہر مسلمان پر حق ہے جو چاہے سات رکعت وتر پڑھے جو چاہے پانچ رکعات وتر پڑھے اور جو چاہے تین رکعات وتر پڑھے اور جو چاہے ایک رکعت وتر پڑھ لے اور جو مغلوب النوم ہوجائے وہ بھی اشاروں کے ساتھ پڑھ لے ۔ مابو داؤد بخاری مسلم ابن ماجہ صحیح ابن جان مستدرک الحاکم عن ابی ایوب (رض))