hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19531

.

كنز العمال

19531
Kanz al-Ummal
19531- أمرت بالوتر والأضحى ولم يكتب. "حم عن ابن عباس".
19531 ۔۔۔ مجھے وتر کا اور قربانی کا حکم ملا ہے لیکن ان کو فرض نہیں کیا گیا ۔ (بلکہ یہ واجب کے درجے میں ہے ) ممسند احمد عن ابن عباس (رض))