hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19538

.

كنز العمال

19538
Kanz al-Ummal
19538- ثلاث هن علي فريضة، وهن لكم تطوع: الوتر وركعتا الضحى والنحر. "حم ك عن ابن عباس".
19538 ۔۔۔ یہ تین چیزیں مجھ پر فرض ہیں اور تمہارے لیے نفل ہیں وتر چاشت کی دو رکعات اور قربانی ۔ ممسند احمد مستدرک الحاکم عن ابن عباس (رض))