hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19540

.

كنز العمال

19540
Kanz al-Ummal
19540- ثلاثة علي فريضة وهن لكم سنة: الوتر، والسواك، وقيام الليل. "ق وضعفه عن عائشة".
19540 ۔۔۔ تین چیزیں مجھ پر فرض ہیں اور تمہارے لیے سنت ہیں وتر مسواک اور رات کا قیام (تہجد کی نماز) مالسنن للبیھقی ضعفہ عن عائشہ (رض))