hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19544

.

كنز العمال

19544
Kanz al-Ummal
19544- الوتر يقضى ولو إلى سنة. "الديلمي عن معاذ".
19544 ۔۔۔ وتر پڑھا جائے گا خواہ سنت کے ساتھ ملا کر ۔ (الدیلمی عن معاذ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ یعنی عشاء کے فرض کے بعد اگر مزید نماز نہیں پڑھ سکتا تب بھی دو سنت کے ساتھ ایک رکعت ملا کر اس کو وتر کرلے ۔ لیکن وتر پڑھنا ضروری ہے۔