hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19546

.

كنز العمال

19546
Kanz al-Ummal
19546- أمرت بالوتر وركعتي الضحى ولم تكتب. "حم ومحمد بن نصر عن ابن عباس".
19546 ۔۔۔ مجھے وتر کا اور چاشت کی دو رکعات کا حکم ملا ہے لیکن ان کو فرض نہیں کیا گیا ۔ (مسند احمد ، محمد بن نصر عن ابن عباس (رض))