hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19549

.

كنز العمال

19549
Kanz al-Ummal
19549- إن الله عز وجل زادكم صلاة خير لكم من حمر النعم: الوتر وهي لكم فيهما بين صلاة العشاء إلى طلوع الفجر. "محمد بن نصر، طب حل عن أبي الخير عن عمرو بن العاص وعقبة بن عامر معا".
19549 ۔۔۔ اللہ عزوجل نے تم پر ایک نماز کا اضافہ کیا ہے وہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بڑھ کر ہے وہ وتر کی نماز ہے او وہ تمہارے لیے عشاء اور طلوع فجر کے درمیان ہے (محمد بن نصر الکبیر للطبرانی حلیۃ الاولیاء عن ابی الخیر عن عمرو بن العاص وعقبہ بن عامر معا)