hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19555

.

كنز العمال

19555
Kanz al-Ummal
19555- أوتروا يا أهل القرآن، إن الله وتر يحب الوتر، فقال أعرابي: ما تقول يا رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: ليس لك ولا لأصحابك. "ش عن أبي عبيدة مرسلا د عن ابن مسعود".
19555 ۔۔۔ اے اہل قرآن ! وتر پڑھا کرو ۔ اللہ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔ ایک اعرابی نے کہا : یا رسول اللہ ! رسول اللہ ! یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : یہ تیرے لیے ہے اور نہ تیرے (جیسے تیرے) ساتھیوں کے لیے۔ مابن ابی شیبہ عن ابی عبیدۃ مرسلا ابو داؤد عن انس (رض))