hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1960

.

كنز العمال

1960
Kanz al-Ummal
1960 – "ألا أخبركم بتفسير قول لا حول ولا قوة إلا بالله لا حول عن معصية الله، إلا بعصمة الله، ولا قوة على طاعة الله إلا بعون الله هكذا أخبرني جبريل يا ابن أم عبد". (ابن النجار عن ابن مسعود) .
١٩٦٠۔۔ کیا میں تمہیں ، لاحول ولاقوۃ الاباللہ ، کی تفسیر نہ بتاؤں ؟ وہ یہ کہ مجھے کسی معصیت سے بچنے کی طاقت اللہ کی حفاظت کے بغیر نہیں ہے اور کسی نیکی کی قوت اللہ کی مدد کے سوا نہیں ہے مجھے جبرائیل نے یہی بتایا ہے اے ابن ام عبد۔ عبداللہ بن مسعود، ابن النجار، بروایت ابن مسعود (رض)۔