hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19688

.

كنز العمال

19688
Kanz al-Ummal
19688- من صلى مكتوبة أو سبحة فليقرأ بأم القرآن وقرآن معها، فإن انتهى إلى أم القرآن أجزأت عنه، ومن كان مع الإمام فليقرأ قبله وإذا سكت، ومن صلى صلاة لم يقرأ فيها فهي خداج ثلاثا. "عبد الرزاق عن ابن عمر وحسن".
19688 ۔۔۔ جو فرض نماز پڑھے یا نفل نماز پڑھے اس کو چاہیے کہ وہ ام القرآن اور اس کے ساتھ اور بھی قرآن پڑھے ۔ اگر صرف پوری ام القرآن ہی پڑھے تب بھی کافی ہے۔ اور امام کے ساتھ ہو تو امام کے پڑھنے سے قبل پڑھ لے اور جس وقت امام خاموش ہو تب پڑھ لے ۔ اور جس ن اس طرح نماز پڑھی کہ اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی تو وہ نامکمل ہے ، نامکمل ہے، نامکمل ہے۔ (عبدالرزاق عن ابن عمروحسن)