hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19693

.

كنز العمال

19693
Kanz al-Ummal
19693- من لم يقرأ بأم القرآن في صلاته فهي خداج. "طس عنه".
19693 ۔۔۔ جس نے اپنی نماز میں ام القرآن نہیں پڑھی اس کی نماز نامکمل اور ادھوری ہے۔ (الاوسط للطبرانی عن رجل)