hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1970

.

كنز العمال

1970
Kanz al-Ummal
1970 – "أكثروا من قول لا حول ولا قوة إلا بالله فإنه كنز من كنوز الجنة، وإن فيها شفاء من تسعة وتسعين داء أولها الهم". (ميسرة بن علي في مشيخته عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده) .
١٩٧٠۔ لاحول ولاقوۃ الاباللہ ، کثرت سے کہا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔ اور اس میں ننانوے بیماروں کی دوا ہے۔ جن میں سے سب سے اول بیماری غم ہے۔ میسرہ بن علی فی مشیختہ بروایت بھز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ۔