hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19705

.

كنز العمال

19705
Kanz al-Ummal
19705- إذا [قام أحدكم من الليل] فاستعجم القرآن على لسانه فلم يدر ما يقول فليضطجع. "م عن أبي هريرة"
19705 ۔۔۔ جب (کوئی شخص رات میں کھڑا ہو) اور (غلبہ نیند کی وجہ سے) قرآن اس کی زبان پر نہ چڑھتا ہو اور اس کو سمجھ نہ آرہا ہو کہ کیا پڑھے تو وہ جا کر سو جائے ۔ (مسلم عن ابوہریرہ (رض))