hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19707

.

كنز العمال

19707
Kanz al-Ummal
19707- أفلا ترمونهم بالبعر. "طب عن أبي أيوب" قال: قيل يا رسول الله: إن ها هنا قوما يجهرون بالقراءة في صلاة النهار قال فذكره.
19707 ۔۔۔ تو تم ان کو لید (کے ڈھیلے) کیوں نہیں مارتے ۔ (الکبیر للطبرانی عن ابی ایوب (رض)) فائدہ : ۔۔۔ پوچھا گیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہاں کچھ لوگ ہیں جو دن والی نماز میں آواز کے ساتھ (جہرا) قرات کرتے ہیں۔ تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ حکم فرمایا ۔