hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19863

.

كنز العمال

19863
Kanz al-Ummal
19863- لا تقولوا: السلام على الله فإن الله هو السلام، ولكن قولوا: التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين، فإنكم إذا قلتم ذلك أصاب كل عبد في السماء والأرض أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله ثم ليتخير من الدعاء أعجبه إليه فيدعو به. "حم ق د ن هـ عن ابن مسعود".
19863 ۔۔۔ یوں نہ کہو : ” السلام علی اللہ “۔ اللہ پر سلامتی ہو ۔ کیونکہ وہ تو خود سلامتی سلام والا ہے۔ بلکہ یوں کہو : ” التحیات للہ والصلوات والطیبات السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ وبرکاتہ السلام علینا وعلی عباد اللہ الصالحین “۔ تمام تر بقا وسلامتیاں ، نمازیں اور پاکیزہ کلمات اللہ کو زیب دیتے ہیں۔ اے نبی ! آپ پر سلام ہو اللہ کی رحمت ہو اور اس کی برکتیں ہوں۔ ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو۔ جب تم یہ کہہ لو کے تو یہ دعا آسمان و زمین بسنے والے نیک شخص کو پہنچ جائے گی۔ پھر کہے : ” اشھدن لا الہ الا اللہ واشھدان محمد اعبدہ ورسولہ “ میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں شہادت دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ پس اس کو جو دعا پسند ہو (عربی زبان میں) وہ دعا مانگ لے۔ ممسند احمد بخاری مسلم ابو داؤد نسائی ابن ماجہ عن ابن مسعود (رض))