hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19876

.

كنز العمال

19876
Kanz al-Ummal
19876- أتقعد قعدة المغضوب عليهم. "خ في تاريخه د ك ق عن عمرو بن الشريد عن أبيه".
19876 ۔۔۔ کیا تو ان لوگوں کی طرح قعدہ میں بیٹھتا ہے جن پر اللہ کا غضب اتر چکا ہے۔ (التاریخ للبخاری ، ابو داؤد ، مستدرک الحاکم ، السنن للبیہقی عن عمرو بن الشرید عن ابیہ) فائدہ : ۔۔۔ قعدہ میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ ہے سیدھے پاؤں کو کھڑا کیا جائے اور بائیں پاؤں کو بچھا کر اس پر بیٹھا جائے اور دونوں ٹانگیں لپیٹ کر زمین پر رکھ دی جائیں ۔