hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19888

.

كنز العمال

19888
Kanz al-Ummal
19888- إذا صليتم علي فقولوا: اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، وبارك على محمد النبي الأمي وعلى آل محمد، كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد. "حم حب قط هق عن أبي مسعود عقبة بن عامر".
19888 ۔۔۔ جب تم مجھ پر درود بھیجو تو یوں کہو : ” اللہم صل علی محمد النبی الامی وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وبارک علی محمد النبی الامی وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم انک حمید مجید “۔ ے اللہ ! نبی امی محمد اور آل محمد پر درود (رحمت) بھیج جس طرح آپ نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بھیجا ۔ اور نبی امی محمد اور آل محمد پر برکتیں نازل فرما جس طرح آپ نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکتیں نازل فرمائیں ۔ بیشک اے اللہ ! آپ لائق حمد (اور) بزرگ ذات ہیں۔ (مسند احمد ، ابن حبان ، الدارقطنی ، السنن للبیہقی عن ابن مسعود (رض) ، عقبہ بن عامر (رض))