hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19894

.

كنز العمال

19894
Kanz al-Ummal
19894- إذا جلست في صلاتك فلا تتركن التشهد والصلاة علي فإنها زكاة الصلاة. "قط عن بريدة".
19894 ۔۔۔ جب تو اپنی نماز میں بیٹھے تو تشہد اور مجھ پر درود پڑھنا ہرگز نہ چھوڑنا بیشک وہ نماز کی زکوۃ ہے۔ (السنن للدارقطنی عن بریدۃ (رض))