hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19896

.

كنز العمال

19896
Kanz al-Ummal
19896- نهى أن يجلس الرجل في الصلاة وهو معتمد على يده اليسرى وقال: إنها صلاة اليهود. "د عن ابن عمر".
19896 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا کہ نماز میں اس طرح بیٹھا جائے جس میں اپنے دائیں ہاتھ پر سہارا لیا جائے ، نیز ارشاد فرمایا : (اس طرح نماز پڑھنا) یہ یہود کی نماز ہے۔ (ابوداؤد عن ابن عمر (رض))