hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19898

.

كنز العمال

19898
Kanz al-Ummal
19898- نهى أن يستوفز الرجل في صلاته. "ك عن سمرة".
19898 ۔۔۔ نماز میں اس طرح بیٹھنے سے منع فرمایا جس میں بیٹھتے ہی اٹھنے کا ارادہ کرنے لگ جائے ۔ (یعنی بغیر اطمینان کے بیٹھتے ہی دوبارہ سجدے میں جانے لگے) مستدرک الحاکم عن سمرۃ)