hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1991

.

كنز العمال

1991
Kanz al-Ummal
1991 - "من قال: "سبحان الله وبحمده في يوم مائة مرة حطت خطاياه وإن كانت مثل زبد البحر". (حم ق ن هـ عن أبي هريرة) .
١٩٩١۔۔ جس نے ، سبحان اللہ وبحمدہ، سو مرتبہ کہا، اس کی تمام خطائیں محو کردی جائیں گی خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ مسنداحمد، بخاری و مسلم، النسائی، ابن ماجہ، بروایت ابوہریرہ۔