hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19944

.

كنز العمال

19944
Kanz al-Ummal
19944- أيسر أحدكم أن يبصق في وجهه؟ إن أحدكم إذا استقبل القبلة، فإنما يستقبل ربه عز وجل والملك عن يمينه، فلا يتفل عن يمينه، ولا في قبلته وليبصق عن يساره، أو تحت قدمه، فإن عجل به أمر فليقل هكذا يعني [أن يتفل في ثوبه ثم يرد بعضه على بعض] . "د عن أبي سعيد".
19944 ۔۔۔ کیا کسی کو یہ بات اچھی لگے گی کہ کوئی اس کے منہ پر تھوکے ۔ پس جب کوئی قبلہ کی طرف رخ کرتا ہے تو اس کا پروردگار عزوجل اس کے سامنے ہوتا ہے اور فرشتہ اس کی دائیں طرف ہوتا ہے لہٰذا اس کو چاہیے کہ وہ دائیں طرف تھوکے اور نہ سامنے ، بلکہ بائیں طرف تھوکے یا پاؤں کے نیچے ، اگر اس کو تھوکنے کی جلدی ہو تو ایسے کرلے ۔ (یعنی اپنے کپڑے میں تھوک کر اس کو مسل دے) ۔ (ابوداؤد عن ابی سعید (رض))