hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1999

.

كنز العمال

1999
Kanz al-Ummal
1999 – "إن الله اصطفى من الكلام أربعا سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر، فمن قال سبحان الله كتبت له عشرون حسنة وحطت عنه عشرون سيئة، ومن قال الله أكبر مثل ذلك ومن قال لا إله إلا الله مثل ذلك، ومن قال الحمد لله رب العالمين من قبل نفسه كتبت له ثلاثون حسنة حط [وحطت؟؟] عنه ثلاثون خطيئة". (حم ك والضياء عن أبي سعيد وأبي هريرة) .
١٩٩٩۔۔ اللہ تعالیٰ نے کلام میں سے چار کلمات کو منتخب فرمالیا ہے۔ ، سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الا اللہ واللہ اکبر، سوجوشخص ، سبحان اللہ کہتا ہے اس کے لیے بیس نیکی لکھی جاتی ہیں اور بیس خطائیں معاف ہوجاتی ہیں، اور جو اللہ اکبر کہتا ہے اس کو بھی اس قدر اجرملتا ہے۔ اور جو، لاالہ الا اللہ ، کہتا ہے اس کو بھی اسی قدر اجرملتا ہے۔ اور جو اپنی طرف سے ، الحمداللہ رب العالمین، کہتا ہے اس کے لیے تیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اور تیس خطائیں معاف ہوجاتی ہیں۔ مسنداحمد، المستدرک للحاکم، الضیائ، بروایت ابی سعید، و ابوہریرہ (رض) ۔